منہ مانگے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - منھ سے مانگے ہوئے، خواہش کے مطابق، حسب طب؛ (مجازاً) بے شمار، بکثرت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - منھ سے مانگے ہوئے، خواہش کے مطابق، حسب طب؛ (مجازاً) بے شمار، بکثرت۔